About the Journal
خیابان جامعہ پشاور کا تحقیقی مجلہ ہے۔خیابان کا اجرا مئ ۱۹۵۸ میں ہوا تھا۔ ۲۰۱۹ء تک اس کے ۴۰ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ خیابان اپنے معیار اور مواد کے حوالے سے پوری اردو دنیا میں منفرد مقام کا حامل ہے ۲۰۰۶ سے خیابان کو نئے انداز میں ششماہی تحقیقی مجلہ بنا دیا گیا ہے۔ خیابان ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے منظور شدہ ہے اور آئی۔ سی۔ آئی انڈکسٹ ہے۔ اس میں شائع ہونے والے تمام مقالات مشاورتی بورڈ سے منظور کروائے جاتے ہیں۔