Current Issue

Vol. 46 No. 01 (2022): Khayaban
					View Vol. 46 No. 01 (2022): Khayaban

اداریہ

خیابان کا شمارہ  ۴۶  آن لائن ہے ۔ خیابان  کو ملکی  اور غیر ملکی  محققین  کا تعاون  حاصل ہے ۔  ہماری کوشش  ہوتی ہے  کہ پی ایچ ڈی  سکالر ز  کو زیادہ  سے زیادہ  سہولت  دی جائے ۔  خیابان  میں مقالہ  بھیجنے  کی ہدایات  واضح ہیں  لیکن اکثر  مقالہ نگار  اسے نظر انداز  کرتے  ہیں جس سے  کافی مشکلات  کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ ایچ  ای سی کے قواعد و ضوابط کے مطابق  مقالہ بھیجنے کا ایک فارمیٹ  ہے  جس کی یاد  دہانی بار  بار  کرانا پڑتی ہے ۔اس کے علاوہ  مقالہ بھیجنے کا ایک وقت بھی مقرر  ہے۔ جون کی اشاعت کے لیے  مقالہ  ۳۱  مارچ تک  موصول ہونا چاہیےاور دسمبر  کی اشاعت کے لیے   ۳۰  ستمبر تک  کا وقت مقرر ہے ۔ آئندہ ان ہدایات  کا  خاص  خیال  رکھا جائے۔

بہت شکریہ

 

پروفیسر ڈاکٹر  روبینہ شاہین

مدیر خیابان

Published: 2022-06-30

Articles

View All Issues