خیابان ششماہی شعبہ اردو جامعہ پشاور کا تحقیقی مجلہ ہے،جو ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے ۔اس کا پہلا شمارہ ۱۹۵۸ء میں شائع ہوا ، تاحال اس ۴۳ شمارے شائع ہوچکے ہیں ۔خیابان کے اہداف و مقاصد میں اردو زبان و ادب میں تحقیقی اور تنقیدی زوایے سے اپنا کردار ادا کرنا شامل ہے ۔