Vol. 50 No. 02 (2025): خیابان
اداریہ
جامعہ پشاور کے تحقیقی مجلہ خیابان کا شمارۂ خزاں 2025 پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ شمارہ ہماری اس علمی و فکری روایت کا تسلسل ہے جس کے تحت تحقیق، تنقیدی شعور اور فکری وسعت کو فروغ دینا بنیادی مقصد ہے۔
ہم ان تمام اہلِ قلم، مقالہ نگاروں، جائزہ کاروں اور قارئین کے تہہ دل سے ممنون ہیں جن کے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی نے ہمیں فکری بہتری اور علمی ارتقا کی جانب گامزن رکھا۔
مدیرِ خیابان
پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین
Published:
2026-01-01