Vol. 48 No. 02 (2023): Khayaban
اداریہ
خیابان کا شمارہ پیش خدمت ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ تحقیقی و علمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئےاس اشاعت کو مستقل و مسلسل کیا جائے ۔ مقالہ نگاروں سے درخواست ہےمقالات بر وقت اور خیابان کے فارمیٹ میں بھیجیں۔آپ کے علمی وقلمی تعاون کے لئے ممنون ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے آسانیوں کی دعا ہے ۔
مدیر خیابان
ڈاکٹر روبینہ شاہین
Published:
2024-01-03