Vol. 47 No. 01 (2022): Khayaban

					View Vol. 47 No. 01 (2022): Khayaban

السلام علیکم  "خیابان" کا نیا شمارہ پیش کیا جا رہا ہے۔مقالہ نگاروں  کو خاص طور پر ہدایت کی جاتی ہے کہ  "خیابان" کے فارمیٹ کے مطابق اپنا مقالہ بھیجیں۔بار بار کی یاد دہانی کے باوجود وہی پرانی روش ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارا کام دگنا ہو جاتا ہے۔کچھ مقالات کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ مقالہ نگار نے کبھی نہ کوئی مقالہ لکھا نہ پڑھا۔آئندہ "خیابان" انتظامیہ اس سلسلہ میں کوئی رعایت روا رکھنے سے قاصر ہے۔امید واثق ہے کہ ویب سائٹ پر موجود ہدایات کو پیش نظر رکھا جائے گا۔                                                          بہت شکریہ                

پروفیسر ڈاکٹر  روبینہ شاہین

Published: 2022-12-30

Articles